عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُخْتَارٍ، يُحَدِّثُ عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّهُ كَانَ هُوَ وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأُمُّهُ وَخَالَتُهُ فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَجَعَلَ أَنَسًا عَنْ يَمِينِهِ وَأُمَّهُ وَخَالَتَهُ خَلْفَهُمَا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that he and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and his mother, and his maternal aunt (were together). The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prayed, and he told Hadrat Anas to stand on his right and his mother and maternal aunt behind them
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تھے، اور ان کی ماں اور ان کی خالہ تھیں، تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی، آپ نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اپنی دائیں جانب کھڑا کیا، اور ان کی ماں اور خالہ دونوں کو اپنے اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے کھڑا کیا۔
