عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَبِيدَةَ، قَالَ أَحْدَثَ النَّاسُ أَشْرِبَةً مَا أَدْرِي مَا هِيَ وَمَا لِي شَرَابٌ مُنْذُ عِشْرِينَ سَنَةً إِلاَّ الْمَاءُ وَاللَّبَنُ وَالْعَسَلُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Abidah (may Allah be well pleased with him) said: "The people have invented drinks and I do not know what they are. I have not drunk anything for 20 years except water, milk and honey
اردو ترجمہ
عَبیدہ فرماتے ہیں: لوگوں نے نئے مشروبات ایجاد کیے ہیں جن کے بارے میں مجھے نہیں معلوم کہ وہ کیا ہیں۔ بیس سال سے میرا مشروب صرف پانی، دودھ اور شہد ہے۔
