عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، قَالَ رَحِمَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ شَدَّدَ النَّاسُ فِي النَّبِيذِ وَرَخَّصَ فِيهِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn Shubrumah (may Allah be well pleased with him) said: "May Allah have mercy on Ibrahim (upon him be peace). Other scholars had strict views on Nabidh but he was lenient
اردو ترجمہ
ابن شُبرُمہ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ ابراہیم پر رحم فرمائے، لوگوں نے نبیذ کے بارے میں سختی کی اور انہوں نے اس میں رخصت دی۔
