عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ السَّلَمِيِّ، عَنْ أَبِي ثَابِتٍ الثَّعْلَبِيِّ، قَالَ كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَجَاءَهُ رَجُلٌ فَسَأَلَهُ عَنِ الْعَصِيرِ، فَقَالَ اشْرَبْهُ مَا كَانَ طَرِيًّا . قَالَ إِنِّي طَبَخْتُ شَرَابًا وَفِي نَفْسِي مِنْهُ . قَالَ أَكُنْتَ شَارِبَهُ قَبْلَ أَنْ تَطْبُخَهُ قَالَ لاَ . قَالَ فَإِنَّ النَّارَ لاَ تُحِلُّ شَيْئًا قَدْ حَرُمَ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Thabit Ath-Tha'labi (may Allah be well pleased with him) said: "I was with Hadrat Ibn 'Abbas when a man came to him and asked him about juice. He said: 'Drink that which is fresh.' He said: 'I cooked a drink on the fire and I am not sure about it.' He said: 'Did you drink it before you cooked it?' He said: 'No.' He said: 'Fire does not make permissible something that is forbidden.'" (Sahih Mawquf)
اردو ترجمہ
حضرت ابوثابت ثعلبی فرماتے ہیں: میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس تھا، ایک شخص آیا اور ان سے رس (عصیر) کے بارے میں پوچھا۔ فرمایا: تازہ ہو تو پیو۔ اس نے کہا: میں نے ایک مشروب پکایا ہے اور اس کے بارے میں مجھے شک ہے۔ فرمایا: کیا تم اسے پکانے سے پہلے پیتے؟ اس نے کہا: نہیں۔ فرمایا: آگ کسی حرام چیز کو حلال نہیں کر سکتی۔
