عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْخَطْمِيَّ، قَالَ كَتَبَ إِلَيْنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رضى الله عنه أَمَّا بَعْدُ فَاطْبُخُوا شَرَابَكُمْ حَتَّى يَذْهَبُ مِنْهُ نَصِيبُ الشَّيْطَانِ فَإِنَّ لَهُ اثْنَيْنِ وَلَكُمْ وَاحِدٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Abdullah bin Yazid Al-Khatmi (may Allah be well pleased with him) said: "Umar bin Al-Khattab, may Allah be well pleased with him, wrote to us (saying): 'Cook your drinks until the share of the Shaitan is gone, for he has two (shares) and you have one
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن یزید خَطمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں لکھا: اما بعد! اپنے مشروب کو اتنا پکاؤ کہ شیطان کا حصہ ختم ہو جائے، کیونکہ شیطان کے دو حصے ہیں اور تمہارا ایک حصہ ہے۔
