عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ فَقَالَ إِنَّ أَهْلَنَا يَنْبِذُونَ لَنَا شَرَابًا عَشِيًّا فَإِذَا أَصْبَحْنَا شَرِبْنَا . قَالَ أَنْهَاكَ عَنِ الْمُسْكِرِ قَلِيلِهِ وَكَثِيرِهِ وَأُشْهِدُ اللَّهَ عَلَيْكَ أَنْهَاكَ عَنِ الْمُسْكِرِ قَلِيلِهِ وَكَثِيرِهِ وَأُشْهِدُ اللَّهَ عَلَيْكَ إِنَّ أَهْلَ خَيْبَرَ يَنْتَبِذُونَ شَرَابًا مِنْ كَذَا وَكَذَا وَيُسَمُّونَهُ كَذَا وَكَذَا وَهِيَ الْخَمْرُ وَإِنَّ أَهْلَ فَدَكٍ يَنْتَبِذُونَ شَرَابًا مِنْ كَذَا وَكَذَا يُسَمُّونَهُ كَذَا وَكَذَا وَهِيَ الْخَمْرُ حَتَّى عَدَّ أَشْرِبَةً أَرْبَعَةً أَحَدُهَا الْعَسَلُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn Sirin (may Allah be well pleased with him) said: "A man came to Hadrat Ibn 'Umar and said: 'Our families make drinks for us by soaking (fruits) at night, and in the morning we drink them.' He said: 'I forbid you to drink intoxicants whether in small amounts or large. May Allah bear witness that I forbid you to drink intoxicants whether in small amounts or large. May Allah bear witness that the people of Khaibar used to make drinks by soaking such and such, and they called it such and such but it was Khamr. The people of Fadak used to make drinks by soaking such and such, and they called it such and such but it was Khamr.' And he listed four things, one of which was honey
اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ایک شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس آیا اور کہا: ہمارے گھر والے رات کو مشروب بھگو دیتے ہیں اور صبح ہم پی لیتے ہیں۔ فرمایا: میں تمہیں نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں چاہے کم ہو یا زیادہ، اور اللہ کو تم پر گواہ بناتا ہوں کہ میں تمہیں نشہ آور چیز سے منع کرتا ہوں چاہے کم ہو یا زیادہ، اور اللہ کو تم پر گواہ بناتا ہوں۔ خیبر والے فلاں فلاں چیزوں سے مشروب بنا کر اسے فلاں نام دیتے ہیں حالانکہ وہ شراب ہے، اور فدک والے فلاں فلاں چیزوں سے مشروب بنا کر اسے فلاں نام دیتے ہیں حالانکہ وہ شراب ہے۔ یہاں تک کہ انہوں نے چار مشروبات گنوائے جن میں سے ایک شہد تھا۔
