عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ السَّكَرُ حَرَامٌ وَالرِّزْقُ الْحَسَنُ حَلاَلٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Sa'eed bin Jubair (may Allah be well pleased with him) said: "Strong drink is unlawful, and a 'goodly provision' (is lawful)
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں: سَکَر (نشہ آور مشروب) حرام ہے اور اچھا رزق حلال ہے۔
