عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ يَحْيَى، - وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ - عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ خَلِيطِ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالْبُسْرِ وَالرُّطَبِ.
انگریزی ترجمہ
Ata' narrated from Hadrat Jabir that:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade mixing dried dates and raisins, and Al-Busr and ripe dates
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عطاء روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خشک کھجوروں اور منقّیٰ کی ملاوٹ سے اور کچی کھجوروں اور تازہ پکی کھجوروں کی ملاوٹ سے منع فرمایا۔
