عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ - قَالَ الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ خَمْرٌ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Jabir - meaning bin Hadrat 'Abdullah - (may Allah be well pleased with him) said: "Unripe dates and dried dates are Khamr
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: کچی اور پکی کھجوریں (کا مشروب) شراب ہے۔
