عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهَا قَالَتْ إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ الَّذِينَ يُضَاهُونَ اللَّهَ فِي خَلْقِهِ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Hadrat 'Aishah, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW], said: "The people who will be most severely punished on the Day of Resurrection will be those who try to match the creation of Allah
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: قیامت کے دن سب سے سخت عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو اللہ کی تخلیق کی مشابہت بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
