عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَسْعُودُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ صَنَعْتُ طَعَامًا فَدَعَوْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَجَاءَ فَدَخَلَ فَرَأَى سِتْرًا فِيهِ تَصَاوِيرُ فَخَرَجَ وَقَالَ " إِنَّ الْمَلاَئِكَةَ لاَ تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ تَصَاوِيرُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat ' Ali (may Allah be well pleased with him) said: "I made some food and invited the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] (to come and eat). He came and entered, then he saw a curtain on which there were images, so he went out and said: 'The Angels do not enter a house in which there are images
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: میں نے کھانا تیار کیا اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دعوت دی۔ آپ تشریف لائے اور اندر داخل ہوئے تو ایک پردہ دیکھا جس پر تصاویر تھیں، تو آپ باہر تشریف لے آئے اور ارشاد فرمایا: فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصاویر ہوں۔
