عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا حَرْبٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عِمْرَانُ بْنُ حِطَّانَ، أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ، فَقَالَ سَلْ عَائِشَةَ . فَسَأَلْتُ عَائِشَةَ قَالَتْ سَلْ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ . فَسَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ فَقَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَفْصٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا فَلاَ خَلاَقَ لَهُ فِي الآخِرَةِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Imran bin Hittan narrated that He asked 'Abdullah bin 'Abbas about wearing silk. He said: "Ask Hadrat 'Aishah." "So I asked Hadrat 'Aishah and she said: 'Ask 'Abdullah bin 'Umar.' So I asked Hadrat Ibn 'Umar and he said: 'Abu Hafs told me, that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "Whoever wears silk in this world will have no share in the Hereafter
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حطان سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ریشم پہننے کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے فرمایا: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھو۔ تو میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ سے پوچھا اور انہوں نے فرمایا: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھو۔ تو میں نے حضرت ابن عمر سے پوچھا اور انہوں نے فرمایا: ابو حفص (حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے مجھے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے دنیا میں ریشم پہنا اس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔
