عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ، وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَخْطُبُ وَيَقُولُ قَالَ مُحَمَّدٌ صلى الله عليه وسلم " مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا فَلَنْ يَلْبَسَهُ فِي الآخِرَةِ " .
انگریزی ترجمہ
Abdullah bin Az-Zubair said, while he was on the Minbar delivering a Khutbah:"Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: 'Whoever wears silk in this world, will not wear it in the Hereafter
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں نہیں پہنے گا۔
