عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَامِرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] used to wear his ring on his right hand
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے۔
