عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ، قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَفَصُّهُ حَبَشِيٌّ وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that :The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] put on a silver ring with and Ethiopian stone (Fass), on which the inscription was: "Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) Rasul Allah
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جس کا نگینہ حبشی تھا اور اس پر 'محمد رسول اللہ' نقش تھا۔
