عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبِيدَةَ، قَالَ نَهَى عَنْ مَيَاثِرِ الأُرْجُوَانِ، وَخَوَاتِيمِ الذَّهَبِ، .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Abidah (may Allah be well pleased with him) said: "He forbade red Al-Mayathir, and gold rings
اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: آپ (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) نے ارغوانی (سرخ) میاثر اور سونے کی انگوٹھیوں سے منع فرمایا۔
