عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ، قَالَ قَالَ عَلِيٌّ نَهَانِي النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ خَاتِمَ الذَّهَبِ وَعَنِ الْقَسِّيِّ وَعَنِ الْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ وَعَنِ الْجِعَةِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali said: "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade me to wear gold rings and Al-Qassi, red Al-Miyathir, and (to drink) Al-Ji'ah
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سونے کی انگوٹھی، قسّی (ریشم ملے کپڑے)، سرخ میاثر (زین کی سرخ گدیاں) اور جعہ (جو اور گندم کا مشروب) سے منع فرمایا۔
