عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ أَبِي الأَشْهَبِ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ طَرَفَةَ، عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ كَرِبٍ، - قَالَ وَكَانَ جَدُّهُ - قَالَ حَدَّثَنِي أَنَّهُ، رَأَى جَدَّهُ قَالَ أُصِيبَ أَنْفُهُ يَوْمَ الْكُلاَبِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ قَالَ فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ فِضَّةٍ فَأَنْتَنَ عَلَيْهِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَتَّخِذَهُ مِنْ ذَهَبٍ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from 'Abdur-Rahman bin Tarafah, from 'Arafah bin As'ad bin Karib, who was his grandfather- saying that he saw his grandfather, and he said: "His nose had been cut off at the battle of Al-Kulab during the Jahiliyyah, so he wore a nose made of silver, but it began to rot on him, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] told him to wear a nose made of gold
اردو ترجمہ
حضرت عرفجہ بن اسعد بن کرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی ناک جنگِ کلاب میں زمانۂ جاہلیت میں کٹ گئی تھی، تو انہوں نے چاندی کی ناک بنوائی لیکن اس میں بدبو آنے لگی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں سونے کی ناک بنوانے کا حکم دیا۔
