عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلاَّ مُقَطَّعًا وَعَنْ رُكُوبِ الْمَيَاثِرِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Mu'awiyah (may Allah be well pleased with him) that :The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] forbade wearing gold unless it was broken (into smaller pieces), and (he forbade) riding on Al-Mayathir
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سونا پہننے سے منع فرمایا مگر ٹکڑوں میں (تھوڑا سا)، اور میاثر (سرخ ریشمی گدیوں) پر سواری سے (بھی منع فرمایا)۔
