عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، قَالَ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى، - يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ - قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَمْ يَكُنْ يَخْضِبُ إِنَّمَا كَانَ الشَّمَطُ عِنْدَ الْعَنْفَقَةِ يَسِيرًا وَفِي الصُّدْغَيْنِ يَسِيرًا وَفِي الرَّأْسِ يَسِيرًا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] did not dye his hair; his gray hair were only a little beneath his lower lip and at his temples, and a little on his head
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خضاب نہیں لگاتے تھے، سفید بال صرف ہونٹ کے نیچے تھوڑے سے تھے، اور کنپٹیوں پر تھوڑے سے تھے، اور سر مبارک میں تھوڑے سے تھے۔
