عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ سَمِعْتُ كَهْمَسًا، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat 'Abdullah bin Buraidah (may Allah be well pleased with him) that:He heard that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "The best things with which you can change gray hair are Henna and Katam
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہیں یہ بات پہنچی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک سفید بالوں کو رنگ دینے کے لیے سب سے بہتر چیز مہندی اور کتم ہے۔
