عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا قَاسِمٌ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَلِي جُمَّةٌ قَالَ " ذُبَابٌ " . وَظَنَنْتُ أَنَّهُ يَعْنِينِي فَانْطَلَقْتُ فَأَخَذْتُ مِنْ شَعْرِي فَقَالَ " إِنِّي لَمْ أَعْنِكَ وَهَذَا أَحْسَنُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Wa'il bin Hujr (may Allah be well pleased with him) said: "I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] and I had long hair. He said: 'It is not good,' and I thought he meant me, so I went and cut my hair. He said: 'I did not mean you, but this is better
اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرے لمبے بال تھے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بُرا ہے۔ میں نے سمجھا کہ آپ مجھے فرما رہے ہیں تو میں گیا اور اپنے بال کٹوا لیے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرا مطلب تم نہیں تھے، اور یہ بہتر ہے۔
