عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلُ الْمُنَافِقِ كَمَثَلِ الشَّاةِ الْعَائِرَةِ بَيْنَ الْغَنَمَيْنِ تَعِيرُ فِي هَذِهِ مَرَّةً وَفِي هَذِهِ مَرَّةً لَا تَدْرِي أَيَّهَا تَتْبَعُ
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that :The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: "The parable of the hypocrite is that of a sheep that hesitates between two flocks, sometimes following one, and sometimes following another, not knowing which to follow
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: منافق کی مثال دو ریوڑوں کے درمیان بھٹکنے والی بکری کی طرح ہے، کبھی اس ریوڑ میں جاتی ہے کبھی اس ریوڑ میں، نہیں جانتی کس کے پیچھے جائے۔
