عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا هِلاَلُ بْنُ الْعَلاَءِ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ، أَنَّ رَجُلاً، سَرَقَ بُرْدَةً لَهُ فَرَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَأَمَرَ بِقَطْعِهِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ تَجَاوَزْتُ عَنْهُ . فَقَالَ " أَبَا وَهْبٍ أَفَلاَ كَانَ قَبْلَ أَنْ تَأْتِيَنَا بِهِ " . فَقَطَعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Safwan bin Umayyah, that:a man stole a Burdah of his, so he brought him before the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who ordered that his hand be cut off. He submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), I will let him have it." He said: "Abu Wahb! Why didn't you do that before you brought him to us?" And the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had (the man's) hand cut off
اردو ترجمہ
حضرت صفوان بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ان کی چادر چرائی تو انہوں نے اسے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے جا کر پیش کیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا۔ صفوان نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے اسے معاف کر دیا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ابو وہب! یہ ہمارے پاس لانے سے پہلے کیوں نہ کیا؟ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا ہاتھ کٹوا دیا۔
