عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُصَفًّى، قَالاَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ تَطَبَّبَ وَلَمْ يُعْلَمْ مِنْهُ طِبٌّ قَبْلَ ذَلِكَ فَهُوَ ضَامِنٌ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from'Amrbin shu'aib, from his father that his grandfather said: "the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Whoever practices medicine when he is not known for that, he is liable.(Daif)
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص طب کا پیشہ اختیار کرے اور اس سے پہلے اس کی طبابت معلوم نہ ہو تو وہ ضامن ہے (یعنی نقصان کی ذمہ داری اس پر ہے)۔
