عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، وَذَكَرَ، كَلِمَةً مَعْنَاهَا عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " عَقْلُ أَهْلِ الذِّمَّةِ نِصْفُ عَقْلِ الْمُسْلِمِينَ " . وَهُمُ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Amr (may Allah be well pleased with him) Bin Shu'aib, from his father, that his grandfather said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'The blood money for Ahl Adh-Dhimmah is half that of the blood money for the Muslims, and they are the Jews and Christians
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اہل ذمہ کی دیت مسلمانوں کی دیت کی نصف ہے۔ اور اہل ذمہ سے مراد یہودی اور عیسائی ہیں۔
