عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ، سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي فِرَاسٍ، أَنَّ عُمَرَ، قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُقِصُّ مِنْ نَفْسِهِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Firas (may Allah be well pleased with him) that "Umar said: "I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) allowing others to seek retaliation against him
اردو ترجمہ
حضرت ابو فراس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اپنی ذات سے قصاص دلواتے تھے (یعنی اپنے خلاف قصاص کی اجازت دیتے تھے)۔
