عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، فِي حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ يَعْلَى، عَنْ أَبِيهِ، بِمِثْلِ الَّذِي عَضَّ فَنَدَرَتْ ثَنِيَّتُهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ دِيَةَ لَكَ " .
انگریزی ترجمہ
A similar report to that of the one who bit (another man) and his from tooth fell out was narrated from Ibn Ya'la from his father, in which the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"There is no Diyah for you
اردو ترجمہ
حضرت ابن یعلیٰ اپنے والد سے اسی طرح کی روایت بیان کرتے ہیں جس میں کاٹنے والے کا اگلا دانت گر گیا تھا، کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہاری کوئی دیت نہیں ہے۔
