عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، رضى الله عنه أَنَّ يَهُودِيًّا، قَتَلَ جَارِيَةً عَلَى أَوْضَاحٍ لَهَا فَأَقَادَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِهَا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that:a Jew killed a young girl for her jewelry, so the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) killed him in retaliation for her
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے ایک لڑکی کو اس کے زیورات کی خاطر قتل کر دیا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس (یہودی) سے اس (لڑکی) کا قصاص لیا۔
