عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ أُتِمَّ مَا بَقِيَ فِي مَالِهِ إِنْ كَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Salim, from his father, that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: "Whoever sets free his share of a slave should set him free completely from his own wealth, if he has enough wealth to cover the price of the slave
اردو ترجمہ
حضرت سالم اپنے والد (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی غلام میں اپنے حصے کو آزاد کیا تو باقی حصہ بھی اپنے مال سے پورا کیا جائے، اگر اس کے پاس اتنا مال ہو جو غلام کی قیمت پوری کر سکے۔
