عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ عَامَ الْفَتْحِ وَهُوَ بِمَكَّةَ " إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ حَرَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ وَالْخِنْزِيرِ وَالأَصْنَامِ " . فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ شُحُومَ الْمَيْتَةِ فَإِنَّهُ يُطْلَى بِهَا السُّفُنُ وَيُدَّهَنُ بِهَا الْجُلُودُ وَيَسْتَصْبِحُ بِهَا النَّاسُ . فَقَالَ " لاَ هُوَ حَرَامٌ " . وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عِنْدَ ذَلِكَ " قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمَّا حَرَّمَ عَلَيْهِمْ شُحُومَهَا جَمَّلُوهُ ثُمَّ بَاعُوهُ فَأَكَلُوا ثَمَنَهُ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, when he was in Makkah during the Year of the Conquest:"Allah and His Messenger have forbidden the sale of wine, dead animals, pigs and idols." It was said: "O messenger of Allah, what do you thing about the fat of the dead animal, for ships are caulked with it, skins are daubed with it and people use it in their lamps." He said: "No, it is Haram." And the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) then said: "My Allah curse the Jews, for when Allah, the Mighty and Sublime, forbade the meat (of dead animals) to them, they melted it down and sold it, and consumed its price
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فتح مکہ کے سال مکہ مکرمہ میں ارشاد فرماتے سنا: بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے شراب، مردار، خنزیر اور بتوں کی بیع حرام فرمائی ہے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! مردار کی چربی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے جو کشتیوں پر لگائی جاتی ہے، کھالوں پر ملی جاتی ہے اور لوگ اس سے چراغ جلاتے ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: نہیں، یہ حرام ہے۔ پھر آپ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ یہود کو غارت کرے، جب اللہ تعالیٰ نے مردار کی چربی حرام فرمائی تو انہوں نے اسے پگھلایا، پھر بیچا اور اس کی قیمت کھائی۔
