عربی (اصل)
حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ يَأْتِينِي الرَّجُلُ فَيَسْأَلُنِي الْبَيْعَ لَيْسَ عِنْدِي أَبِيعُهُ مِنْهُ ثُمَّ أَبْتَاعُهُ لَهُ مِنَ السُّوقِ . قَالَ " لاَ تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Hakim bin Hizam (may Allah be well pleased with him) said: "I asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), a man may come to me and ask me to sell him something that I do not have. Can I sell it to him then go and buy it from the market?' He said: 'Do not sell what you do not have
اردو ترجمہ
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! ایک آدمی میرے پاس آتا ہے اور مجھ سے ایسی چیز خریدنا چاہتا ہے جو میرے پاس نہیں ہوتی۔ کیا میں اسے بیچ دوں پھر بازار سے جا کر اس کے لیے خرید لاؤں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: جو چیز تمہارے پاس نہ ہو وہ نہ بیچو۔
