عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ أَمَّا الَّذِي نَهَى عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يُبَاعَ حَتَّى يُسْتَوْفَى الطَّعَامُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Tawus (may Allah be well pleased with him) said: "I heard Hadrat Ibn 'Abbas say: 'As for that which the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade, (it is) selling before taking possession of food
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جس چیز سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا وہ یہ ہے کہ غلّہ بیچا جائے جب تک اسے پوری طرح وصول نہ کر لیا جائے۔
