عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ، بَاعَ سِقَايَةً مِنْ ذَهَبٍ أَوْ وَرِقٍ بِأَكْثَرَ مِنْ وَزْنِهَا فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَنْهَى عَنْ مِثْلِ هَذَا إِلاَّ مِثْلاً بِمِثْلٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat 'Ata' bin Yasir (may Allah be well pleased with him) that:Hadrat Muawiyah sold a cup of gold or silver for more than its weight. Abu Ad-Darda' said: "I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbid such transactions unless it was like for like
اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ حضرت معاویہ نے سونے یا چاندی کا ایک برتن اس کے وزن سے زیادہ میں بیچا۔ تو حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس طرح کے معاملات سے منع فرماتے سنا ہے، مگر برابر برابر ہو۔
