عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ الْمَكِّيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ يَزِيدَ، - وَهُوَ ابْنُ الْهَادِ - عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى أُنَاسٍ وَهُمْ يَرْمُونَ كَبْشًا بِالنَّبْلِ فَكَرِهَ ذَلِكَ وَقَالَ " لاَ تَمْثُلُوا بِالْبَهَائِمِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Abdullah bin Ja'far (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by some people who were shooting arrows at a ram. He denounced that and said: 'Do not disfigure animals (by using them as targets)." (Sahih)
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا کچھ لوگوں کے پاس سے گزر ہوا جو ایک مینڈھے پر تیر مار رہے تھے۔ آپ نے اسے ناپسند فرمایا اور ارشاد فرمایا: جانوروں کا مُثلہ نہ کرو (انہیں نشانہ بنا کر بگاڑو نہیں)۔
