عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ إِمْسَاكِ الأُضْحِيَةِ فَوْقَ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ ثُمَّ قَالَ " كُلُوا وَأَطْعِمُوا " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu sa'eed Al-aKhudri (may Allah be well pleased with him) said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade keeping the meat of the sacrificial animals for more than three days, then he said: 'Eat and feed other,"' (Sahih)
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ رکھنے سے منع فرمایا، پھر ارشاد فرمایا: کھاؤ اور کھلاؤ۔
