عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْعُشَرَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَمَا تَكُونُ الذَّكَاةُ إِلاَّ فِي الْحَلْقِ وَاللَّبَّةِ قَالَ " لَوْ طَعَنْتَ فِي فَخِذِهَا لأَجْزَأَكَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Ushara' that his father (may Allah be well pleased with him) said: "I submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), is slaughtering only in the throat or upper chest?" He said: 'If you stab it in the thigh, that will suffice,"'(Daif)
اردو ترجمہ
حضرت ابو العشراء اپنے والد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ذکاۃ (ذبح) صرف حلق اور لبّہ (سینے کے اوپری حصے) میں ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم اس کی ران میں نیزہ مارو تو بھی تمہارے لیے کافی ہے۔
