عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، - وَهُوَ ابْنُ صُهَيْبٍ - عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ . قَالَ أَنَسٌ وَأَنَا أُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated form Hadrat Anas that:the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to sacrifice two rams. And Hadrat Anas said: "And I sacrifice two rams
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دو مینڈھوں کی قربانی فرمایا کرتے تھے۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اور میں بھی دو مینڈھوں کی قربانی کرتا ہوں۔
