عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ سَمِعْتُ مُرِّيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُرْسِلُ كَلْبِي فَيَأْخُذُ الصَّيْدَ وَلاَ أَجِدُ مَا أُذَكِّيهِ بِهِ فَأُذَكِّيهِ بِالْمَرْوَةِ وَالْعَصَا . قَالَ " أَهْرِقِ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " .
انگریزی ترجمہ
t was narrated that 'Adiyy bin Hatim said: "I submitted: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), I release my dog and he catches the game, but I cannot find anything with which to slaughter it, so I slaughter it with a sharp-edged stone or a stick.' He said: 'Shed the blood with whatever you want, and mention the name of Allah
اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں اپنا کتا چھوڑتا ہوں اور وہ شکار پکڑ لیتا ہے لیکن مجھے ذبح کرنے کے لیے کچھ نہیں ملتا تو میں اسے مروہ (پتھر کی دھار) اور لکڑی سے ذبح کرتا ہوں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس چیز سے چاہو خون بہاؤ اور اللہ عزوجل کا نام لو۔
