عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ الطَّائِيِّ، أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الصَّيْدِ قَالَ " إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ فَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ فَقَتَلَ وَلَمْ يَأْكُلْ فَكُلْ وَإِنْ أَكَلَ مِنْهُ فَلاَ تَأْكُلْ فَإِنَّمَا أَمْسَكَهُ عَلَيْهِ وَلَمْ يُمْسِكْ عَلَيْكَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat 'Adiyy bin Hatim At-Tai (may Allah be well pleased with him) that he asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about hunting. He said: "If you release your dog and mention the name of Allah over him, and he kills (the game), but does not eat any of it, then eat. But if he has eaten from it, then do not eat, for he caught it for himself, and not for you
اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شکار کے بارے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنا کتا چھوڑو اور اللہ کا نام لو اور وہ شکار مار دے لیکن اس میں سے کچھ نہ کھائے تو کھاؤ، اور اگر اس نے اس میں سے کچھ کھا لیا ہو تو نہ کھاؤ کیونکہ اس نے اپنے لیے روکا تھا تمہارے لیے نہیں۔
