عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا، - وَهُوَ ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ - قَالَ حَدَّثَنَا عَامِرٌ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الْكَلْبِ فَقَالَ " إِذَا أَرْسَلْتَ كَلْبَكَ فَسَمَّيْتَ فَكُلْ وَإِنْ وَجَدْتَ كَلْبًا آخَرَ مَعَ كَلْبِكَ فَلاَ تَأْكُلْ فَإِنَّمَا سَمَّيْتَ عَلَى كَلْبِكَ وَلَمْ تُسَمِّ عَلَى غَيْرِهِ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Adiyy bin Hatim (may Allah be well pleased with him) said: "I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about dogs and he said: 'If you release your dog and say the name of Allah, then eat, but if you find another dog with your dog then do not eat, for you only said the name of Allah over your dog, not any other
اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کتے کے بارے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنا کتا چھوڑو اور بسم اللہ پڑھو تو کھاؤ، اور اگر تم اپنے کتے کے ساتھ کوئی اور کتا پاؤ تو نہ کھاؤ، کیونکہ تم نے صرف اپنے کتے پر بسم اللہ پڑھی تھی دوسرے پر نہیں۔
