عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ سَوْدَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَتْ مَاتَتْ شَاةٌ لَنَا فَدَبَغْنَا مَسْكَهَا فَمَازِلْنَا نَنْبِذُ فِيهَا حَتَّى صَارَتْ شَنًّا .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Sawdah, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"A sheep of ours died, and we tanned its skin, and continued to make Nabidh in it until it wore out
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ ہیں، فرماتی ہیں: ہماری ایک بکری مر گئی تو ہم نے اس کی کھال کی دباغت کی اور ہم اس میں نبیذ بناتے رہے یہاں تک کہ وہ پرانی ہو کر پھٹ گئی۔
