عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، - وَهُوَ ابْنُ مُعَاذٍ - قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو رَمْلَةَ، قَالَ أَنْبَأَنَا مِخْنَفُ بْنُ سُلَيْمٍ، قَالَ بَيْنَا نَحْنُ وُقُوفٌ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِعَرَفَةَ فَقَالَ " يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ عَلَى أَهْلِ بَيْتٍ فِي كُلِّ عَامٍ أَضْحَاةً وَعَتِيرَةً " . قَالَ مُعَاذٌ كَانَ ابْنُ عَوْنٍ يَعْتِرُ أَبْصَرَتْهُ عَيْنِي فِي رَجَبٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mikhnaf bin Sulaim (may Allah be well pleased with him) said: "While we were standing with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) at 'Arafat, he said: 'O people, it is upon each family to offer a sacrifice (Udhiyah) and an 'Atirah each year." (One of the narrators) Hadrat Muadh said: "Ibn 'Awn used to offer slaughter the 'Atirah, and I saw that with my own eyes during Rajab." (Daif)
اردو ترجمہ
حضرت مخنف بن سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عرفات میں کھڑے تھے تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اے لوگو! ہر گھر والوں پر ہر سال ایک قربانی اور ایک عتیرہ ہے۔" حضرت معاذ نے کہا: ابن عون رجب میں عتیرہ ذبح کرتے تھے، میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
