عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ جَاءَ عَبْدٌ فَبَايَعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَلَى الْهِجْرَةِ وَلاَ يَشْعُرُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ عَبْدٌ فَجَاءَ سَيِّدُهُ يُرِيدُهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " بِعْنِيهِ " . فَاشْتَرَاهُ بِعَبْدَيْنِ أَسْوَدَيْنِ ثُمَّ لَمْ يُبَايِعْ أَحَدًا حَتَّى يَسْأَلَهُ أَعَبْدٌ هُوَ
انگریزی ترجمہ
It was narrated that jabir said: "A slave came and pledged to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to emigrate, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) did not realize that he was a slave. Then his master came looking for him. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Sell him to me,' and he bought him for two black slaves. Then he did not accept the pledge from anyone until he asked: 'Is he a slave?
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک غلام آیا اور اس نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ہجرت پر بیعت کی اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو معلوم نہ تھا کہ وہ غلام ہے۔ پھر اس کا مالک آیا اور اسے واپس لینا چاہا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اسے مجھے بیچ دو۔ پس آپ نے اسے دو سیاہ غلاموں کے بدلے خرید لیا۔ پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کسی سے بیعت نہیں لی جب تک یہ نہ پوچھ لیتے کہ کیا وہ غلام ہے؟
