عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Wa'il (may Allah be well pleased with him) said: "Hadrat 'Abdullah said: 'Defaming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr
اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔
