عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ نَاسًا، ارْتَدُّوا عَنِ الإِسْلاَمِ، فَحَرَّقَهُمْ عَلِيٌّ بِالنَّارِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَوْ كُنْتُ أَنَا لَمْ، أُحَرِّقْهُمْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تُعَذِّبُوا بِعَذَابِ اللَّهِ أَحَدًا " . وَلَوْ كُنْتُ أَنَا لَقَتَلْتُهُمْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from 'Ikrimah:"Some people apostatized after accepting Islam, and 'Ali burned them with fire. Hadrat Ibn 'Abbas said: 'If it had been me, I would not have burned them; the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: 'No one should be punished with the punishment of Allah.' If it had been me, I would have killed them; the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) [SAW] said: 'Whoever changes his religion, kill him
اردو ترجمہ
عکرمہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگ اسلام سے مرتد ہو گئے تو حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے انہیں آگ سے جلا دیا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: اگر میں ہوتا تو انہیں نہ جلاتا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: اللہ کے عذاب سے کسی کو عذاب مت دو۔ اگر میں ہوتا تو انہیں قتل کر دیتا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جو اپنا دین بدلے اسے قتل کرو۔
