عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَلاَ ذِمَّةَ لَهُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Jarir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) said: "If a slave runs away to the land of Shirk, there is no protection (or immunity) for him
اردو ترجمہ
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب غلام دار الشرک کی طرف بھاگ جائے تو اس کا کوئی ذمہ نہیں ہے۔
