عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُقْتَلُ نَفْسٌ ظُلْمًا إِلَّا كَانَ عَلَى ابْنِ آدَمَ الْأَوَّلِ كِفْلٌ مِنْ دَمِهَا وَذَلِكَ أَنَّهُ أَوَّلُ مَنْ سَنَّ الْقَتْلَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdullah (bin Mas'ud) (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "No soul is killed unjustly except that a share of its blood is upon the first son of Adam (Qabil/Cain), for he was the first to establish the practice of killing."
اردو ترجمہ
ہمیں عمرو بن علی نے عبدالرحمٰن سے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں سفیان نے اعمش سے، انہوں نے عبداللہ بن مرہ سے، انہوں نے مسروق سے، انہوں نے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی نفس ظلم سے قتل نہیں کیا جاتا مگر آدم کے پہلے بیٹے (قابیل) پر اس کے خون کا ایک حصہ ہوتا ہے کیونکہ اس نے سب سے پہلے قتل کا طریقہ شروع کیا۔
