عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَى هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ الْتَمَسْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَدْخَلْتُ يَدِي فِي شَعْرِهِ فَقَالَ قَدْ جَاءَكِ شَيْطَانُكِ فَقُلْتُ أَمَا لَكَ شَيْطَانٌ فَقَالَ بَلَى وَلَكِنَّ اللَّهَ أَعَانَنِي عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Ummul Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) who said: "I was looking for the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and I put my hand in his hair. He stated: 'Your devil has come to you.' I submitted: 'Do you not have a devil?' He stated: 'Yes, but Allah has helped me against him, so he has submitted (become Muslim).'"
اردو ترجمہ
ہمیں قتیبہ نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں لیث نے یحییٰ یعنی ابن سعید انصاری سے، انہوں نے عبادہ بن ولید بن عبادہ بن صامت سے روایت کیا کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ڈھونڈا اور اپنا ہاتھ آپ کے بالوں میں ڈالا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارا شیطان تمہارے پاس آ گیا۔ میں نے عرض کیا: کیا آپ کے ساتھ شیطان نہیں ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہاں ہے، لیکن اللہ نے اس پر میری مدد فرمائی تو وہ مسلمان ہو گیا۔
