عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ مُرَّةَ الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "The superiority of Hadrat Aisha over other women is like the superiority of Tharid (bread soaked in broth) over all other foods."
اردو ترجمہ
ہمیں اسماعیل بن مسعود نے خبر دی، انہوں نے کہا ہمیں بشر یعنی ابن مفضل نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا ہمیں شعبہ نے عمرو بن مرہ سے، انہوں نے مرہ جہنی سے، انہوں نے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ کی فضیلت عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید (شوربے والی روٹی) کی فضیلت تمام کھانوں پر ہے۔
